صدر مملکت ممنون حسین نے مسلم لیگ ن کی حکومت کے چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔