ہرسال میچیوآکان جنگل میں کروڑوں مونارک تتلیاں آتی ہیں لیکن اب انسانی مداخلت سے ان کی بقا کو خطرہ لاحق ہے۔