گردہ غیر ضروری اور ضررساں کیمیائی عناصر کے اخراج کے علاوہ جسم میں پانی کی مقدار کو معتدل سطح پر رکھتا ہے ۔