مداحوں نے حوصلہ بڑھایا آگے بڑھوں گی سوناکشی سنہا

فنی سفر کے دوران کئی مشکلات آتی ہیں اور ان میں ثابت قدم رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔


Net News November 28, 2012
جو مسائل کے باوجود فنی سفر کو جاری رکھتے ہیں وہی کامیاب ہوتے ہیں، سوناکشی سنہا۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ اپنا مقام بنانے کے لیے سخت محنت کررہی ہوں ۔

فنی سفر کے دوران کئی مشکلات آتی ہیں اور ان میں ثابت قدم رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں جو فنکار مسائل کے باوجود فنی سفر کو جاری رکھتے ہیں وہی کامیاب ہوتے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ سلمان خان اور اکشے کمار کے ساتھ پہلے بھی کام کرنے کا تجربہ تھا اور نئی فلم میں مجھے نئے تجربے سے گزرنا پڑا۔

مقبول خبریں