گولی کھانے سے جسم میں انسولین کی مقدار بلند ہوجائےگی اور روزانہ تکلیف دہ انجیکشن کی ضرورت نہیں رہے گی۔