23 اور 24 ستمبر کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ایک دوسرے سے مختصر ترین فارمیٹ میں نبرد آزما ہوں گی۔