ہندوستان سے آئے ہوئے ادیب، دانشور اور محقق شمیم حنفی نے ’’ ہندوستان میں اردو ادب، اجمالی جائزہ‘‘ اور انتظار حسین نے ’’پاکستان میں اردو ادب،اجمالی جائزہ‘‘ پر کلیدی خطبے پیش کیے. فوٹو: ایکسپریس
اسلم فرخی، کشور ناہید ، احمد شاہ،محمد حسین سید،اعجاز احمد فاروقی،ڈاکٹر انور سجاد،ڈاکٹر پیر زادہ قاسم،محمد اشعر،حمایت علی شاعر،امینہ سید،پروفیسر محمدعلی و دیگر موجود ہیں۔ فوٹو : ایکسپریس