مالی میں فوجی بغاوت وزیراعظم موڈیبو ڈیارا گرفتار

فوجی حکام کے مطابق وزیر اعظم کو بدعنوانی اور کرپشن کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔


ویب ڈیسک December 11, 2012
فوجی حکام کے مطابق وزیر اعظم کو بدعنوانی اور کرپشن کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے. فوٹو: رائٹرز

ISLAMABAD:

مالی میں فوجی بغاوت، وزیر اعظم موڈیبو ڈیارا کو گرفتار کر لیا گیا۔


مالی کے دارلحکومت بماکو میں اعلی فوجی قیادت کے حکم پر مالی کے وزیراعظم کو گرفتار کرلیا گیا، 20 سے زائد فوجی اہلکاروں نے وزیر اعظم کو گرفتار کر کے جیل بند کر دیا۔ فوجی حکام کے مطابق وزیر اعظم کو بدعنوانی اور کرپشن کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے، بین الااقوامی میڈیا کے مطابق مالی میں فوج نے کنٹرول سنبھال لیا ہے۔