اوپرا براؤزر کا نیا ورژن غیر ضروری اشتہارات روکنے کے علاوہ ان ویب سائٹس تک رسائی دیتا ہے جن پر پابندی عائد ہو۔