دلیپ کمارکے گھرکومحکمہ ثقافت محفوظ بنائے گامیاں افتخار

راج کپور کے گھر کو بھی محفوظ بنانے کی کوشش کررہے ہیں،وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا


INP December 12, 2012
راج کپور کے گھر کو بھی محفوظ بنانے کی کوشش کررہے ہیں،وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فوٹو: آئی این پی/فائل

خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات میاں افتخار نے کہا ہے کہ دلیپ کمار کے گھرکو محکمہ ثقافت محفوظ بنائے گا ۔

راج کپور کے گھرکو بھی محفوظ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

14

منگل کو پشاور پریس کلب میں برصغیر پاک و ہند کے معروف اداکاردلیپ کمار کی 90ویں سالگرہ کے موقع پرصحافیوں سے کیا۔انھوں نے کہاکہ پشاورکے فرزند شاہ رخ خان کی اداکاری میں دلیپ کمار کی اداکاری کا عکس نظر آتا ہے ۔