امریکا میں مہنگائی کی شرح میں کمی

امریکا میں گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں 7.4 فیصد جبکہ بجلی کی قیمتوں میں بھی 4.1 فیصد کی کمی ہوئی ۔


APP December 15, 2012
مہنگائی میں کمی کے باوجود امریکی عوام کی قوت خرید میں 1.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ فوٹو: اے ایف پی /فائل

MADRAS, INDIA: امریکا میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ امریکا میں گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں 7.4 فیصد جبکہ بجلی کی قیمتوں میں بھی 4.1 فیصد کی کمی ہوئی تاہم کھانے پینے کی قیمتوں میں 0.2 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی میں کمی کے باوجود عوام کی قوت خرید میں1.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

واضح رہے کہ 2008 سے امریکا مالی بحران کا شکار ہے جس کے باعث بینکوں سمیت کئی ادارے دیوالیہ ہوچکے ہیں۔ صدر براک اوبامہ نے بھی اپنی دوی