11 سال سے جاری ایک سروے سے معلوم ہوا ہےکہ مایوس اور بد دل افراد دل کی بیماریوں کا زیادہ شکار ہوسکتے ہیں۔