بالغ کوتبدیلی مذہب سے قبل 21دن سیف ہاؤس میں رکھا جائیگا اور مذاہب سے متعلق مواد پڑھنے اور سوچنے کا موقع دیا جائیگا