- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
پنجاب اسمبلی کے حلقہ 78 کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار نے (ن) لیگی امیدوار کو شکست دیدی
جھنگ: پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 78 کے ضمنی انتخاب کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار مسرور نواز 47 ہزار 800 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضمنی انتخاب میں مذہبی جماعت کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مسرور نواز جھنگوی اور مسلم لیگ (ن) کے آزاد ناصر انصاری کے درمیان تھا۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار مسرور نواز 47 ہزار 800 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ نواز کے امیدوار آزاد ناصر 35 ہزار 469 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
واضح رہے کہ پی پی 78 جھنگ کی نشست مسلم لیگ (ن) کی امیدوار راشدہ یعقوب کو نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ سپریم کورٹ نے راشدہ یعقوب کو اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نا اہل قراردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔