ٹائپ2 ذیابیطس کے مریض وقفے وقفے سے تھوڑی دیر تک پیدل چلنے کی عادت ڈال لیں تو ان کی شوگر بہتر کنٹرول میں رہے گی۔