آج بھی نوجوانوں کی طرح کام کررہا ہوں رجنی کانت

فلم میں جو کردار مجھے بہتر لگتا ہے یا جسے میں بہتر سمجھتا ہوں اس کی حامی بھرلیتا ہوں، بالی ووڈ اسٹار


Net News December 26, 2012
فلم میں جو کردار مجھے بہتر لگتا ہے یا جسے میں بہتر سمجھتا ہوں اس کی حامی بھرلیتا ہوں، رجنی کانت فوٹو : فائل

GILGIT: بالی ووڈ اسٹار رجنی کا نت نے کہا ہے کہنئے ٹیلنٹ کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے فنکارہمیشہ سیکھنے کے عمل سے گزرتارہتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ آج بھی نوجوانوں کی طرح کام کررہا ہوں اور میری ڈیمانڈ ہے نئی فلموں میں کام کی پیشکش ہوتی رہتی ہے اور جو کردار مجھے بہتر لگتا ہے یا جسے میں بہتر سمجھتا ہوں اس کی حامی بھرلیتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ ابھی سائوتھ کی فلم سائن کررکھی ہے ہندی فلم بھی کروں گا، انھوں نے کہا کہ نئی فلموں میں کام کرنے سے اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا عزم ہے۔ رجنی کانت کا کہنا ہے کہ نئی فلم میں منفرد کردار نبھا رہا ہوں۔

مقبول خبریں