سائنسدانوں نے دوگنی مقدار میں کھنچنے والا لچکدار ٹرانسسٹر بنایا ہے جس سے بدن پر برقی اشیا پہننا مزید آسان ہوجائے گا۔