گنگولی کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار ہوگیا

نرملیا سمانتھا نے دوران تفتیش انکشاف کیاہے کہ گنگولی کو دھمکیاں محض مذاق میں دی تھیں۔


Sports Desk January 14, 2017
نرملیا سمانتھا نے دوران تفتیش انکشاف کیاہے کہ گنگولی کو دھمکیاں محض مذاق میں دی تھیں ۔ فوٹو فائل

مغربی بنگال کی پولیس نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو موت کی دھمکیاں دینے والے کو گرفتار کرلیاہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو قتل کی دھمکی

حکام کے مطابق 39 سالہ نرملیا سمانتھا کو گزشتہ دن میڈنپور سے حراست میں لیاگیا، اس نے دوران تفتیش انکشاف کیاکہ گنگولی کو دھمکیاں محض مذاق میں دی تھیں۔

مقبول خبریں