پاکستان ٹیم کی ناقص فیلڈنگ،5 کیچز ڈراپ کردیے

اسپورٹس ڈیسک  اتوار 22 جنوری 2017
شرجیل خان اور حسن علی نے 2،2 کیچز ڈراپ کیے جب کہ جنید خان اپنی ہی گیند پر ایک بار گیند قابو نہیں کرپائے ۔ فوٹو کرکٹ آسٹریلیا

شرجیل خان اور حسن علی نے 2،2 کیچز ڈراپ کیے جب کہ جنید خان اپنی ہی گیند پر ایک بار گیند قابو نہیں کرپائے ۔ فوٹو کرکٹ آسٹریلیا

میلبورن: پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں ناقص فیلڈنگ کرتے ہوئے 5 کیچز چھوڑ دیئے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں ناقص فیلڈنگ کرتے ہوئے 5 کیچز ڈراپ کیے، اس کے علاوہ کئی میزبان کھلاڑیوں کو رن آؤٹ کرنے کے مواقع بھی گنوادیے۔

کیا آپ اظہر علی کو ون ڈے قومی ٹیم کی کپتانی کا اہل سمجھتے ہیں؟

اس خبر کو بھی پڑھیں :کینگروز نے شاہینوں کے پَرکاٹ دیے

شرجیل خان اور حسن علی نے 2،2 کیچز ڈراپ کیے جب کہ جنید خان اپنی ہی گیند پر ایک بار گیند قابو نہیں کرپائے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔