ہڑتال کی کال میرواعظ اورعلی گیلانی نےمتاثرہ افرادسےاظہاریکجہتی کیلیےدی تھی،دکانیں بند اورگاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی۔