بوم بوم نے’’شاہد آفریدی فاؤنڈیشن‘‘ کے ذریعے ان پاکستانیوں کی رہائی میں مدد کی جو دبئی میں مختلف کیسز میں زیر حراست تھے