الیکشن کمیشن نے ایم این اے شہریار آفریدی کی رکنیت بحال کر دی

شہریار آفریدی کی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن پیر کو جاری کیا گیا۔


Numainda Express January 31, 2017
شہریار آفریدی کی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن پیر کو جاری کیا گیا۔ فوٹو : فائل

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن پیر کو جاری کردیا گیا ہے۔

مقبول خبریں