ادرک نظامِ ہاضمہ کے لیے ایک بہترین نسخہ ہے یہ پیٹ سے گیس خارج کرتی ہے اور معدے کے بھاری پن کو دور کرتی ہے۔