ٹی وی پر زیادہ محنت کی ضرورت کرنا پڑتی ہے سلمان خان

فلموں کی نسبت ٹی وی میں کام کے لیے زیادہ محنت اور فنی صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے، سلمان خان


Net News January 18, 2013
سلمان کان ریلٹی شو بگ باس میں میزبانی کے فرائض نبھا کرکر داد سمیٹ چکے ہیں۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ فلموں کی نسبت ٹی وی میں کام کرنے کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ٹی وی اور فلم میں کام کرتا رہوں گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹی وی کے ریالٹی شو ''بگ باس '' میں میزبانی کر چکے ہیں تاہم انھیں اس بات کا اندازہ ہو چکا ہے کہ فلموں کی نسبت ٹی وی میں کام کے لیے زیادہ محنت اور فنی صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہ ان کا اپنا ذاتی تجربہ ہے ۔

مقبول خبریں