پاکستانی کھلاڑیوں کو 23 مارچ کے دن ہال آف فیم ایوارڈز سے نوازا جائیگا

پلیئرز کو 3 کیٹیگریز ہیرو، آئیکون اور لیجنڈ میں ایوارڈز دینے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔


Sports Reporter January 24, 2013
پلیئرز کو 3 کیٹیگریز ہیرو، آئیکون اور لیجنڈ میں ایوارڈز دینے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ فوٹو فائل

اپنے غیر معمولی کھیل سے دنیا بھر میں نام روشن کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو 23 مارچ کے دن ہال آف فیم ایوارڈز سے نوازا جائیگا۔

لاہور میں ہونے والے اجلاس میں کرکٹ، ہاکی، باسکٹ بال، اسنوکر، ٹینس اور دیگر کھیلوں کے عہدیدار شریک ہوئے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک کیلیے کارہائے نمایاں انجام دینے والے کھلاڑیوں کو ہال آف فیم ایورڈز دیے جائیں گے،پلیئرز کو3کیٹیگریز ہیرو، آئیکون اور لیجنڈ میںایوارڈز دینے کی تجویز پیش کی گئی، انتخاب کرنے کیلیے کور، ایگزیکٹیو اور ایڈوائزری کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو فہرست تیار کریں گی۔

مقبول خبریں