بولرز میں ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں البتہ آل راؤنڈرز میں محمد حفیظ بدستور دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔