ملزمان اکرم اور انورعلی مقتولین کے گھر میں ملازم تھے اور انہوں نے گل جی، ان کی اہلیہ اور ملازمہ کو 2007 میں قتل کیاتھا