’امپائر کال‘ پر ایل بی ڈبلیو ریویو ضائع نہ ہونے کی تجویز سامنے آگئی

منظوری پر ٹیسٹ کرکٹ میں 80اوورز بعد نئے ریویو ملنا بند ہوجائیں گے۔


Sports Desk May 26, 2017
منظوری پر ٹیسٹ کرکٹ میں 80اوورز بعد نئے ریویو ملنا بند ہوجائیں گے۔ فوٹو: فائل

لاہور: آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے متفقہ طور پر ٹیسٹ چیمپئن شپ کے آغاز کی حمایت کردی۔

'امپائر کال' پر ایل بی ڈبلیو کا ریویو ضائع نہ ہونے کی تجویز سامنے آگئی، منظوری پر ٹیسٹ کرکٹ میں 80اوورز بعد نئے ریویو ملنا بند ہوجائیں گے۔

علاوہ ازیں تمام ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں ڈی آر ایس کے استعمال کی بھی سفارش کردی گئی۔

مقبول خبریں