قبولہ میں تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے پر بیوی کی ٹانگیں کاٹ دیں

خاتون کے خاوند محمد لطیف اور دیور محمد شفیق نے کلہاڑی سے بسمہ اللہ کی دونوں ٹانگیں کاٹیں۔


Numainda Express June 03, 2017
خاتون کے خاوند محمد لطیف اور دیور محمد شفیق نے کلہاڑی سے بسمہ اللہ کی دونوں ٹانگیں کاٹیں۔ فوٹو: فائل

خاوند نے بھائی سے ملکر تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے پر بیوی کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں۔

پنجاب کے نواحی گاؤں 209/EB میں خاتون کے خاوند محمد لطیف اور دیور محمد شفیق نے کلہاڑی سے بسمہ اللہ کی دونوں ٹانگیں کاٹیں اور غیرت کا ڈرامہ رچاتے ہوئے فرار ہوگئے۔

مقبول خبریں