ریحانہ نوجوان لڑکیوں کو گمراہ کر رہی ہیں لینا دنہیم

ویب سائٹ پر گلوکارہ کی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی، اداکارہ


Net News January 29, 2013
ویب سائٹ پر گلوکارہ کی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی، اداکارہ فوٹو : فائل

ہالی وڈ اداکارہ لینا دنہیم نے کہا کہ گلوکارہ ریحانہ نوجوان لڑکیوں کو گمراہ کر رہی ہیں۔

ادکارہ لینا دنہیم نے کہا کہ گلوکارہ ریحانہ نے ایک ویب سائٹ'' انسٹاگرام''پر اپنی ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ شراب نوشی کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

ریحانہ ایسی سرگرمیوں کے ذریعہ نوجوان لڑکیوں کوگمراہ کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ اس بات پر ریحانہ کی حوصلہ افزائی نہیں کریں گی کیونکہ ریحانہ اس طرح سے بری مثال قائم کر رہی ہیں۔

مقبول خبریں