ہلکے پھلکے کاربن فائبر سے بنے اس طیارے کے بازو 40 میٹر طویل ہیں اور یہ ڈرون 65 ہزار فٹ بلندی تک جا سکتا ہے