عامر سہیل نے سرفراز احمد کے بارے میں جو کچھ کہا اور ٹیم کی فتح کو داغدار بنایا اس کی گونج دنیا بھر میں سنائی دی۔