- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
ایک اور بھارتی اداکارہ کی خود کشی
ممبئی: بھارت کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد میں خود کشی کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے اور اب ایک اور نوجوان اداکارہ نے خود کشی کر لی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ بھوجپوری اداکارہ انجلی شریواستو کی لاش ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ میں ان کے اپارٹمنٹ میں پھنکے سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ انجلی کے رشتے دار دو روز سے اس سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے تاہم اداکارہ کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا تھا جس پر انہوں نے اپارٹمنٹ کے مالک سے گھر کی ڈوپلیکیٹ چابی لے کر دروازہ کھولا تو انہیں انجلی کی لاش پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارتی ماڈل خوشبو بھٹ نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی
ممبئی کے ڈیٹی کمشنر پولیس رشمی کراندی کار نے بتایا کہ پولیس کو اب تک خودکشی سے معتلق کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جس سے معلوم ہو سکے کہ اس نے خود کشی کیوں کی تاہم پولیس تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ کریتیکا چوہدری ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ ہی میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں تھیں اور پوسٹ مارٹم کے بعد یہ معلوم ہوا تھا کہ انہیں قتل کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔