اس سلسلہ میں میوزک ارینجمنٹ اوردیگرتکنیکی کام بھارت میں کیے جائینگے جب کہ ریکارڈنگ لاہورکے مقامی اسٹوڈیو میں ہوگی۔