سیاسی رابطے ن لیگ نے کمیٹیاں تشکیل دیدی

سندھ میں انتخابات کیلیے مفاہمت اور ایک نکاتی ایجنڈے کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کے لیے مذاکرات ہونگے۔


Staff Reporter February 02, 2013
سندھ میں انتخابات کیلیے مفاہمت اور ایک نکاتی ایجنڈے کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کے لیے مذاکرات ہونگے۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدرغوث علی شاہ نے سیاسی، دینی اور قوم پرست جماعتوں سے رابطوں کیلیے پارٹی رہنمائوں کو ذمے داریاں تفویض کردی ہیں۔

سندھ میں تمام سیاسی ، دینی و قوم پرست جماعتوں سے انتخابات کیلیے مفاہمت اور ایک نکاتی ایجنڈے کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کے لیے مذاکرات ہونگے۔