مٹھائی کی دکانوں پر خصوصی تیارمٹھائیاں سجادی گئیں، مہمانوں کی تواضع کے لیے آئس کریم اورمشروبات کی خریداری بڑھ گئی