خریدار خواتین کچھ وقت کےلیے اپنے شوہروں کو ان دڑبوں میں جمع کرواسکتی ہیں جنہیں واپسی پر ساتھ لے لیا جاتا ہے