پہلی نظر میں مضحکہ خیز دکھائی دینے والی یہ چھتری برساتی اپنے پہننے والے کو بارش سے بہتر تحفظ فراہم کرتی ہے