- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا، اکشے کمار
ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ کم عمری میں انہیں بھی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔
بھارت میں خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانا یا جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی خبریں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں اور حوس کے پچاریوں نے بالی ووڈ کی نامور اداکاراؤں کو بھی نہ چھوڑا، سونم کپور، پرینیتی چوپڑا، ودیا بالن اور کنگنا رناوت سمیت متعدد نامور اداکارائیں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا اعتراف کر چکی ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ پرینیتی کا کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بھی کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا اعتراف کرتے ہوئے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اکشے کمار نے ایک انٹریو کے دوران کہا کہ انہیں بچپن میں نامناسب طریقے سے چھوا گیا تھا اور میں نے اس واقعے کے بارے میں اپنے والدین کو بھی بتایا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ ودیا بالن کو مندر میں جنسی طور پرہراساں کرنے کی کوشش
واضح رہے کہ کچھ سال پہلے ایک سیکیورٹی گارڈ نے اکشے کمار کے بیٹے کو نامناسب انداز میں چھوا تھا جس پر اس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے نوکری سے فارغ بھی کر دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔