- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
ٹیسٹ رینکنگ؛ اظہر علی ترقی کے بعد چھٹی پوزیشن پر آ گئے
دبئی: آئی سی سی کی جانب سے جاری کردی نئی رینکنگ کے بعد پاکستان کے اظہر علی کی 2 درجہ ترقی ہو گئی ہے جس کے بعد وہ جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کاک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چھٹی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔
آئی سی سی نے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے بعد پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بیٹنگ میں پاکستان کے اظہر علی کی گھر بیٹھے 2 درجہ ترقی ہو گئی ہے اور وہ جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کاک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چھٹی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستان کی آئی سی سی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن
بیٹنگ کی پہلی 5 پوزیشنز پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، سٹیو سمتھ بدستور سرفہرست ہیں، جوئے روٹ دوسرے، کین ولیمسن تیسرے، چتیشور پجارا چوتھے اور ویرات کوہلی پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ اظہر علی اور ڈیوڈ وارنر 2,2 درجے بہتری کے ساتھ بالترتیب چھٹے اور ساتویں، کوانٹن ڈی کاک 2 درجے تنزلی کے ساتھ 8 ویں، جونی بیئراسٹو 3 درجہ آگے آتے ہوئے 9 ویں اور ہاشم آملہ 3 درجہ تنزلی کے ساتھ ٹاپ 10 سے اخراج کے دہانے پر آ گئے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار
بولرز میں پاکستان کا کوئی بولر ٹاپ 10 میں شامل نہیں، یاسر شاہ 14 ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ بھارتی سپنر رویندرا جدیجا بدستور بولرز میں سرفہرست ہیں جبکہ ان کے ساتھی روی چندرن ایشون نے رنگنا ہیراتھ کو ایک درجہ پیچھے دھکیلتے ہوئے دوسری پوزیشن پر قبضہ کر لیا ہے، جیمز اینڈرسن نے جوش ہیزل ووڈ کی جگہ چوتھی پوزیشن سنبھالی ہے، کاگیسو ربادا بدستور چھٹے، ڈیل سٹین ایک درجہ بہتری کےساتھ 7 ویں، سٹورٹ براڈ 2 درجہ پیچھے جاتے ہوئے 8 ویں جبکہ ورنن فلینڈر اور نیل ویگنر بدستور 9 ویں اور 10 ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ آل راﺅنڈرز کی پہلی چار پوزیشنز میں تبدیلی نہیں ہوئی، جبکہ انگلش آل راﺅنڈر بین اسٹوکس ایک درجہ بہتری کے ساتھ 5 ویں پوزیشن پر آ گئے ہی
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔