- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 209 رنز سے شکست دیدی
برمنگھم: انگلینڈ نے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 209 رنز سے شکست دیدی۔
انگلینڈ کے ایجبسٹن اوول میں کھیلے گئے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں بلیو کیپس نے کالی آندھی کو ایک اننگز اور 209 رنز سے شکست دیدی، یہ تین روز ٹیسٹ ایجبسٹن میں ہفتے کے روز ختم ہوگیا تاہم انگلینڈ کو اس تین روزہ ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
ٹیسٹ کے آخری روز فالو آن کا شکار ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 وکٹوں کے نقصان پر صرف 261 بنا سکی۔ ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں صرف 168 رنز بنائے ہیں، جس کے بعد فالو آن کا شکار ہوتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے 514 رنز کی بڑی اننگز کھیلی اور اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔
میچ کا مین آف میچ الیسٹر کوک کے نام رہا جنہوں نے 243 رنز اسکور کیے، کپتان جوئے روٹ 136 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ اسٹورٹ براڈ نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 اوورز 34 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔