- غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
- اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کا قتل معمہ بن گیا
- لاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر
- وزیراعظم کا 9 مئی کو شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ
- موبائل سموں کی بندش کے معاملے پر موبائل کمپنیز اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک
- 25 ارب کے ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا
- وزیر داخلہ کا ملتان کچہری چوک نادرا سینٹر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
- بلوچستان کے مستقبل پر تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے، آصف زرداری
- وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق
- انفرااسٹرکچر اور اساتذہ کی کمی کالجوں میں چار سالہ پروگرام میں رکاوٹ ہے، وائس چانسلرز
- توشہ خانہ کیس کی نئی انکوائری کیخلاف عمران خان اور بشری بی بی کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
- فاسٹ ٹریک پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں اضافہ
- پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
- سعودی وفد کے سربراہ سے کابینہ کی تعریف سن کر دل باغ باغ ہوگیا، وزیر اعظم
- روس میں ایک فوجی اہلکار سمیت دو امریکی شہری گرفتار
- پاسکو کی گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے 18 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری
- نگراں دور میں گندم درآمد کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ
- ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی سے 14 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی
- پاک-ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم
- ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
رواں سال ورلڈ الیون، سری لنکا اورویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی
لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون ستمبر، اکتوبر میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی سی بی کو پروفیشنل بنانا بہت بڑی ذمہ داری ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ ورلڈ الیون آئندہ ماہ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی تاہم مہمان ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 2 سے 3 روز میں کر دیا جائے گا جب کہ سکیورٹی فنڈز کے علاوہ تمام اخراجات خود برداشت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کا دورہ ورلڈ الیون کے کامیاب دورہ پاکستان سے مشروط ہو گا جب کہ ابھی تک کوئی غیر ملکی ٹیم لاہور کے علاوہ کسی شہر میں کھیلنے کے لیے تیار نہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : سری لنکا کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں یو اے ای میں شیڈول سری لنکا کے خلاف سیریز کا ایک ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں بھی کھیلا جائے گا، بعد ازاں نومبر میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں مہمان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا کو منانا بہت مشکل کام تھا تاہم سری لنکن بورڈ نے دلیری سے فیصلہ لیا اور کہا ہم آئیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔