- جوبائیڈن کا پہلادن؛مسلمانوں پرسفری پابندی کےخاتمےسمیت 15 صدارتی حکم نامے جاری
- آج اور کل سرد موسم کی ’’چھٹی‘‘ درجہ حرارت بڑھے گا
- بار بار پیشاب آنے کی تکلیف سے چھٹکارا کیسے؟
- کورونا لاک ڈاؤن کے باوجود فضائی آلودگی میں متوقع کمی نہیں ہو سکی
- کورونا وائرس کی نئی قسم پہلے سے زیادہ خطرناک؟
- بورڈ نے فرنچائزز کو سبز باغ دکھا کر بہلا دیا
- محمد حفیظ نے فکسرزکی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کردی
- ہوا سے بخارات جذب کرکے تازہ پانی بنانے والا اسفنج
- کیا بجلی کے دماغی جھٹکے شدید ڈپریشن کا علاج بن سکتے ہیں؟
- پروگرامرز نے بٹ کوائن مائننگ کمپیوٹر کو مرغی خانے کا ہیٹر بنا دیا
- کورونا میں مبتلا برطانوی پائلٹ 243 دن اسپتال میں زیرِعلاج رہنے کے بعد شفایاب
- جیسا کپتان، ویسی ٹیم
- بھارت کے گاؤں کا لڑکا اوررکشہ ڈرائیور کا بیٹا ہیرو بن گئے
- پولیس کے مزید 199 افسر و جوان کورونا وائرس کے شکار
- کورونا ویکسین مفت، سب کو فراہمی آسان نہیں، ڈاکٹر فیصل
- ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2سیکیورٹی اہلکار شہید
- کوئٹہ: حیات بلوچ قتل کیس میں ایف سی اہلکار کو سزائے موت
- کورونا نے مزید 54 زندگیاں نگل لیں، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
- بائیڈن کے صدر بننے سے امریکا کی 230 سالہ تاریخ میں کیا کیا پہلی بار ہوا !
- وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں اضافہ کردیا
ماہرہ خان کے بیٹے کی نئی تصویرسوشل میڈیا پروائرل

ماہرہ خان اور ان کے بیٹےاذلان کی تصویر کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں؛فوٹوفائل
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بیٹے کے ساتھ لی گئی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ تصویر میں اذلان والدہ کی طرح پرکشش اور خوبصورت نظر آرہے ہیں۔
پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کے ساتھ بالی ووڈ کی بھی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے ، ماہرہ نے بہت کم عرصے میں بھارتی فلم انڈسٹری میں وہ مقام حاصل کیا جسے حاصل کرنے کے لئے اداکاراؤں کو برسوں لگ جاتے ہیں ، اداکارہ ہونے کے ساتھ ماہرہ بہترین ماں بھی ہیں اور اپنے بیٹے سے بے انتہا محبت کرتی ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ماہرہ خان کی پہلی ترجیح ان کا بیٹا
حال ہی میں ماہرہ نے ٹوئٹر پر بیٹے اذلان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے بیٹے پہلے کے مقابلے میں زیادہ بڑے اور اپنی والدہ کی طرح پر کشش نظر آرہے ہیں، اس تصویر کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔
ایک صارف نے اذلان کو اپنی والدہ کی کاپی بتاتے ہوئے کہا کہ اذلان بالکل ماہرہ خان جیسے ہیں۔
واضح رہے کہ ماہرہ خان اپنے بیٹے اذلان سے بے انتہا محبت کرتی ہیں اور ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ ان کی پہلی ترجیح ان کا بیٹا ہے اور وہ کام کے دورن بھی صرف بیٹے کے متعلق ہی سوچتی رہتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔