- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان اسرائیل کے پس منظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار
مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، این اے 120 کے الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت حلقہ این اے 120 کے الیکشن سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا سمیت بلدیاتی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں انتخابی مہم سے متعلق مشاورت کی گئی اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: این اے 120 میں ن لیگی کورنگ امیدوار میدان میں موجود
اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید ، خواجہ احمد حسان، شائستہ پرویز ملک اور بلال یاسین سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ مریم نواز آج حلقہ پی پی 139 کے کارکنان اور یو سی چیئر مینز سے بھی ملاقات کریں گی ور انہیں انتخابی سرگرمیوں سے متعلق ہدایات دیں گی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: عوامی تحریک کا امیدوار تحریک انصاف کے حق میں دستبردار
واضح رہے کہ این اے 120 کی نشست سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے باعث خالی ہوئی تھی جس پر نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازالیکشن میں کھڑی ہورہی ہیں، جب کہ مریم نواز اپنی والدہ کی انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں،ا س نشست پر پولنگ 17 ستمبر کو ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔