9 اور 10 محرم کو بینک بند رہیں گے

ہفتہ 30 ستمبر اور اتوار یکم اکتوبر کو عاشورہ کے موقع پر بینکوں کی عام تعطیل ہو گی


Business Reporter September 27, 2017
ہفتہ 30 ستمبر اور اتوار یکم اکتوبر کو عاشورہ کے موقع پر بینکوں کی عام تعطیل ہو گی۔ فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ 30 ستمبر اور اتوار یکم اکتوبر کو عاشورہ کے موقع پر بینکوں کی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 9 اور 10محرم الحرام 1439 ہجری کو عاشورہ تعطیل کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتر بند رہیں گے۔

مقبول خبریں