عمران خان کے گھر پر چھاپا ماراگیا دانیال عزیز

عدالت نے عمران خان ،طاہرالقادری کی زمینیں قرق کرنے کا حکم دے رکھا ہے


Numainda Express October 19, 2017
فوٹو : فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا کہ بنی گالہ میں عمران خان کے گھر پر چھاپا ماراگیا مگر وہ نہیں ملے۔

عدالت نے عمران خان ،طاہرالقادری کی زمینیں قرق کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کے دوبارہ وارنٹس نکالے ہیں ۔

مقبول خبریں