پاک فوج کے 4میجرجنرلز لیفٹیننٹ جنرلز بنادیے گئے

پاک فوج میں 4 میجر جنرلزکولیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی


Numainda Express October 19, 2017
پاک فوج کے 4میجرجنرلز لیفٹیننٹ جنرلز بنادیے گئے فوٹو : فائل

پاک فوج میں 4 میجر جنرلزکولیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔

ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کوصدرنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کو کورکمانڈر ملتان تعینات کردیا گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ترقی پانے والے دیگر افسران میں میجر جنرل عامرعباسی اورمیجرجنرل حمود الزمان شامل ہیں۔

مقبول خبریں