ریشم کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں جیا علی

لڑائی جھگڑوں پر یقین ہی نہیں رکھتی ہوں، اداکارہ کی خصوصی گفتگو


INP March 02, 2013
لڑائی جھگڑوں پر یقین ہی نہیں رکھتی ہوں، اداکارہ کی خصوصی گفتگو۔ فوٹو: فائل

اداکارہ جیا علی نے کہا ہے کہ ریشم کے ساتھ کوئی لڑائی ہے اور نہ ہی میں لڑائی جھگڑوں پر یقین رکھتی ہوں۔

ہمیشہ سے میری کوشش تمام فنکاروں کو پیار محبت کے ساتھ لے کر چلنا ہوتی ہے لیکن اگر کوئی مجھ پر غلط الزام لگائے گا تو اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ جیا علی نے کہا کہ میں نے زندگی کو اصولوں کے مطابق گزار رہی ہوں اور اگر کوئی میرے اصولوں کو پسند نہیں کرتا تو اس کی مرضی لیکن میں کسی سے لڑنا نہیں چاہتی۔ انھوں نے کہا کہ ریشم بھی میری ساتھی اداکارہ ہیں ان کے ساتھ میری کسی قسم کی کوئی لڑائی نہیں۔

مقبول خبریں