فلم ’’ڈیڈ مین ڈاؤن‘‘ 8 مارچ کو امریکا میں ریلیز ہوگی

چھوٹے بجٹ کی فلم ’’ڈیڈ مین ڈاؤن ‘‘میں بڑا ایکشن دیکھنے کو ملے گا۔


Net News March 02, 2013
چھوٹے بجٹ کی فلم ’’ڈیڈ مین ڈاؤن ‘‘میں بڑا ایکشن دیکھنے کو ملے گا۔ فوٹو : فائل

لاس اینجلس میں ہوا ایکشن فلم ''ڈیڈ مین ڈاؤن'' کا پریمیئر۔ فلم 8 مارچ کو امریکا میں ریلیز کی جائے گی۔

لاس اینجلس میں ہونے والے پریمیئر میں فلم کی کاسٹ اور کریو نے شرکت کی۔ فلم کے بارے میں کاسٹ کا کہنا تھا کہ چھوٹے بجٹ کی فلم ''ڈیڈ مین ڈاؤن ''میں بڑا ایکشن دیکھنے کو ملے گا۔ فلم کی کہانی ہے نیویارک میں رہنے والے وکٹر کی جسکی بیوی اور بیٹی کو ایک مشہور زمانہ کمپنی کے مالک نے کردیا قتل تھا۔



وکٹر نے موقع کو غنیمت جانا اور پہنچ گیا قاتل کے گھر ڈیٹیکٹر بن کر جس کے بعد پل پل کی خبر اسے ملتی جاتی اور وہ قاتل کے خلاف اسی کا ڈیٹیکٹر بن کر دشمن پر وار کرتا رہا۔ ایکشن، سسپنس اور تھرل سے بھرپور فلم''ڈیڈ مین ڈاؤن'' 8 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

مقبول خبریں