- او جی ڈی سی ایل کا تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان
- حب چیک پوسٹ کے قریب چیکنگ، بسوں، ٹرکوں اور گاڑیوں سے نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد
- فرنچائز اور بورڈ پی ایس ایل2025 فائنل، پلے آف میچز انگلینڈ میں کروانے پر متفق
- 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار
- ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ
- بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل
- وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی
- پاکستان اپنی سالمیت، علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، دفتر خارجہ
- ’’یہ کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دیکھائیں گے‘‘
- عرب لیگ کا فلسطین میں اقوام متحدہ کی امن افواج کی تعیناتی کا مطالبہ
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی؛ عالمی عدالت انصاف میں سماعت دوبارہ شروع
- جلد پاکستان آئیں گے! کوہلی کی ٹیلیفونک کال کی ویڈیو وائرل
- کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر گرفتار، امریکی ساختہ بم برآمد
- زرتاج گل سے تلخ کلامی؛ طارق چیمہ کی اسمبلی رکنیت مختصر معطلی کے بعد بحال
- وقت دور نہیں جب پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے اور لوگ سکون سے سوئیں گے، مریم نواز
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ
- فیصل واوڈا پریس کانفرنس ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کا حکمنامہ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ جے شاہ نے اپنی ٹاپ 4 ٹیموں کی پیشگوئی کردی
- جناح ہاؤس حملہ کیس؛ یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور
میرے بیٹے کیلئے لڑکی اب پی آئی اے ڈھونڈ کر دے، مسافر خاتون
لاہور: قومی ائیر لائن بالاخر تین روز بعد مسافروں کو لندن سے وطن واپس لانے میں کامیاب ہوگئی،لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایک مسافر خاتون اتنا برسیں کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی کی ذمہ داری پی آئی اے پر ہی ڈال دی۔
ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں خاتون کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا 6 روز کی چھٹی پر رشتے کے لئے لڑکی دیکھنے پاکستان آیا ہے لیکن قومی ایئرلائن انتظامیہ نے 2 راتوں تک ائیرپورٹ پر بٹھائے رکھا اور اب نہ جانے بچے کا رشتہ ہوگا یا نہیں، غصے کے عالم میں خاتون نے کہا کہ اگر بیٹے کا رشتہ نہ ہوا توان کے بیٹے کے لیے پی آئی اے لڑکی ڈھونڈ کر دے۔
دوسری جانب دلہا بننے کا خواب آنکھوں میں سجائے عمارنے پی آئی اے سے شکوہ تو کیا لیکن ساتھ ہی اسے قسمت کا لکھا جان کر قبول بھی کرلیا لیکن عمار کی والدہ قسمت کا لکھا ماننے کو تیار نہیں اسی لیے انہوں نے رشتہ ڈھونڈنے کی ذمہ داری پی آئی اے پرڈال دی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔